مشرق وسطی

یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا

شیعہ نیوز: المیادین ٹی وی چینل کے مطابق لاپتہ ہونے والے صیہونی بحری جہاز کا نام "گیلکسی لیڈر” ہے جس میں عملے کے 22 افراد سوار تھے۔ اس خبر کے جاری ہونے کے کچھ ہی دیر بعد المیادین نے ایک آگاہ ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یمن کی نیوی فورسز، بحیرہ احمر میں ایک صیہونی بحری جہاز کو اپنے کنٹرول لینے میں کامیاب ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اس امر پر زور دیا تھا کہ اسرائیل کے جھنڈے کے حامل بحری جہاز اور صیہونی کمپنیوں کی ملکیت والے بحری جہاز یمن کی مسلح افواج کے نشانے پر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button