مشرق وسطی

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے مشرق میں مزيد تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے

شیعہ نیوز: یمنی فورسز کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ، یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے مشرق میں مزيد تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔ یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے مشرق میں مزید تینوں علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ، ان علاقوں میں البتر، النقعا اور العکد شامل ہیں۔ حال ہی میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا تھا کہ یمنی فورسز صوبہ مآرب میں نہائی کامیابی سے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یمنی عوام صوبہ مآرب کو جلد از جلد آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ صوبہ مآرب پر یمنی فورسز کے قبضہ کے بعد سعودی عرب کی طرف سے یمن کا محاصرہ ناکام ہوجائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button