مشرق وسطی

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر میزائل سے حملہ

شیعہ نیوز: یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر تین میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج نے جیزان میں سعودی عرب کے احساس فوجی ٹھانکوں پر تین میزائل داغے ہیں۔ یحیی شر؛ع نے کہا کہ یمنی فوج سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑ جواب دے گي۔ انھوں نے کہا کہ یمن جنگ میں سعودی عرب کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button