
دنیا
صیہونی رژیم کا جنوبی لبنان پر ڈرون حملہ، جنگ بندی معاہدے کے ضامن ممالک خاموش تماشائی
شیعہ نیوز: میڈیا رپورٹس میں اسرائیلی رژیم کے جنوبی لبنان پر ڈرون حملے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، صہیونی رژیم کے ڈرون طیارے نے جنوبی لبنان کے علاقے وادی الحجیر میں ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید جب کہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صدر ٹرمپ سماجی سلامتی کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں: جو بائیڈن
واضح رہے کہ اسرائیلی رژیم لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کو مسلسل جاحیت کا نشانہ بنا رہی ہے جب کہ معاہد کے ضامن ممالک نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔