دنیا

چھاونی میں صیہونی فوجیوں میں آپس میں جھڑپ ، 8 زخمی

شیعہ نیوز:صیہونی فوج کی مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصہ میں واقع ایک چھاونی میں صیہونی فوجیوں میں آپس میں جھڑپ ہو گئی جس میں 8 فوجی زخمی ہوئے۔

صیہونی ٹی وی چینل کان کے مطابق، منگل کے روز ہوئی اس جھڑپ کی تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔

اس سے پہلے کل ایک صیہونی ذریعے نے بتایا تھا کہ صیہونی فوج میں لازمی سروس سے فرار کرنے والے فوجیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پچھلے سال صیہونی فوج کی چھاونی میں اسی طرح کی جھڑپ 21 افراد زخمی ہوئے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button