دنیا

بن گورین ایئرپورٹ بند

شیعہ نیوز: تل ابیب کا ایئرپورٹ استقامتی محاذ کے دو راکٹوں کا نشانہ بنا ہے جس کے بعد پروازوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔

یاد رہے کہ فلسطین کے استقامتی محاذ نےسات اکتوبر کو آپریشن طوفان الاقصی شروع کیا جس میں تل ابیب اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز اور دیگر اسٹریٹیجک تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن طوفان الاقصی میں غاصب صیہونی حکومت کو نا قابل تلافی شکست کا سامنا ہوا جس کا متعدد صیہونی عہدیداروں نے بھی اعتراف کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button