
مشرق وسطی
صیہونی فوجیوں نے عرب نامہ نگار کو گرفتار کر لیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) موصولہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان نامہ نگار یاسر العقبی کو گرفتار کر لیا۔
بتایا جاتا ہے کہ وہ پروگرام کر رہے تھے کہ اسرائیلی فوجیوں نے انہیں گرفتار کر لیا۔
مذکورہ ویڈیو میں عرب زبان نامہ نگار کی گرفتاری کو دکھایا گیا ہے۔