اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کے اعلان پر خود غزہ کے مجاہدین بھی کنفیوژ ہوگئے

شیعہ نیوز: پاکستان کے ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی صاحب نے ایک ایسا فتویٰ جاری کر دیا ہے جسے دیکھ کر خود غزہ کے مجاہدین بھی کنفیوژ ہو گئے۔

فتویٰ میں فرمایا گیا ہے کہ "جہاد اب حکومتوں پر واجب ہے” – جو عملاً اس پر عمل نہیں کرتیں ، *عوام پر نہیں*

ذرائع کے مطابق یہ فتویٰ اتنا پُرامن ہے کہ اسرائیل کی فوج نے بھی اسے شیئر کر کے کہا ہے "اب ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ مفتی صاحب نے فتویٰ دیتے وقت اس مہارت کا مظاہرہ کیا ہے جو عموماً سیاسی جماعتیں الیکشن منشور میں کرتی ہیں یعنی سب کچھ کہیں، مگر کچھ نہ کہیں

یہ فتویٰ نہیں، اقوامِ متحدہ کی قرارداد لگ رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button