پاکستانی شیعہ خبریں

گذشتہ 12 سالوں کے دوران خیبر پختونخوا پولیس کے 1100 سے زائد اہلکار شہید

شیعہ نیوز(پشاور) خیبر پختونخوا میں پولیس کے خلاف حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گذشتہ 12 سالوں کے دوران 1100 سے زائد پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق پشاور سمیت صوبے میں بیشتر اہم چوکیاں، تھانے اور چوراہے بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں شہید ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے نام سے منسوب کئے گئے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا میں پولیس کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔ تاہم اس کے باوجود خیبر پختونخوا پولیس کا حوصلہ بلند ہے اور دہشتگردی کیخلاف بھرپور انداز میں صف آراء ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button