Uncategorized

عدالت نے سپاہ محمد کے شبیر حسین عرف فوجی کو 2 بار عمر قید سنا دی جبکہ ملک اسحاق کو رہا کردیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ایوب مارتھ نے 17 سال پرانے   ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپاہ محمد کے رکن شبیر حسین عرف فوجی کو 2 بار عمر قید اور مجموعی طور پر 51 سال قید کے علاوہ 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔  واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی ایماء پر لشکر جھنگوی کے دہشت گردملک اسحاق کو رہا کیا جاچکا ہے جو کہ پنجاب حکومت اور افتخار چوہدری کی منظور نظر عدلیہ کی ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہی ہے، ایسے میں ملک اسحاق کی رہائی پنجاب حکومت کی حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button