پاکستانی شیعہ خبریں
ایبٹ آباد:کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، 2 مومنین زخمی۔
مزید اطلاعات کے مطابق خیبر پختون خواہ کے شہر ایبٹ آباد میں پاکستان کی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جھنگی سیدان میں فائرنگ سے 2 شیعہ مومنین علی رضا اور افسر خان زخمی جنہیں زخمی حالت میں کمپلیکس ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق اُنکی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔