اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بلوچستان، آواران میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 2 اہلکار شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی جانب سے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی اطلاع ملی ہے۔ جس میں سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ کے علاقے چنال گزی میں دہشتگردوں نے آج شام پاکستانی فوج کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں امریکہ ویورپ مشرق وسطی اور افریقہ کے ملکوں کی تباہی پر وہ تلا ہوا ہے: صدر عارف علوی

دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔ جس کے دھماکے سے سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ2 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ سرکاری ذرائع یا آئی ایس پی آر نے تاحال واقع کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button