پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :انچولی میں رینجرز کا بلاجواز چھاپہ 20شیعہ نوجوان گرفتار

giraftarشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے انچولی سوسائٹی میں موجود چائے کے ہوٹل پر رینجرز کا چھاپہ ہوٹل پر بیٹھے 20سے زائد شیعہ نوجوانوں گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کیا گیا ہے واضح رہے کہ قانون نافذکرنے والے ادارے شہر کراچی میں چند ہفتے پہلے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بناتے اور ان کو جھوٹے مقدمات کو قبول کرنے پر مجبورکرتے ۔جبکہ ایک طرف شہر کارچی میں شیعہ عمائدین کا قتل عام کیا جارہا ہے تو دوسری جانب شیعہ نوجوانوں کی گرفتاری ،اطلاعات کے مطابق رات 12:30کے قریب انچولی سوسائٹی میں موجود چائے کے ہوٹل پر رینجرز کا چھاپہ ہوٹل پر بیٹھے 20سے زائد شیعہ نوجوانوں گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کیا گیا ہے،جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button