پاکستانی شیعہ خبریں

لاہور:چہلم امام حسین کے جلوس میں دھماکے کرنے والے دو دہشت گرد گرفتار

shiitenews_Lahore13killedinUrduBazarblast_19018قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چہلم امام حسین کے جلوس میں بم دھماکے کرانے والے دو دہشت گردوں کو والٹن کے علاقے سے گرفتار کرلیا ہے۔شیعت نیوز کے نماءندے کے مطابق ملزمان اردوبازار دھماکے میں بھی ملوث ہوسکتے ہیں۔ گرفتار ہونے والے قاری مصطفےٰ اور کمانڈر امیر کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے
گرفتار ہونے والے افراد خودکش حملہ آوروں کو اردوبازار پہنچا کرفرار ہوگئے تھے ۔
lلاھور چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر حملوں میں درجنوں عزادار زخمی و شہید ھوے جبکہ نزدیک ہی واقع داتاداربار کے زاءرین بھی متاثر ھوے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button