پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:ناصبی وہابی درندوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان شہید

عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا ہے کہ پینتیس سالہ شیعہ نوجوان شاہد حسین زیدی ولد خادم حسین زیدی کو کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی وہابی درندوں نے اس وقت دہشت گردی کا نشانہ بنایا جس وقت شاہد زیدی اپنے گھر کے باہر کھڑے ہوئے تھے،حادثہ کے فورا ً بعد شہید کے جسد خاکی کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
شہید شاہد حسین زیدی کی نماز جنازہ جمعرات کے روز مسجد خیر العمل و امام بار گاہ شاہ کربلا انچولی سوسائٹی میں ادا کی گئی جس کے بعد شہید کے جسد خاکی کو لبیک یاحسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعروں کی گونج میں وادیئ حسین (ع)قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔