پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ڈاکٹر عابد حسین شہید

martyrکراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی وہابی درندوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ ڈاکٹر عابد حسین شہید ہو گیا ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عابد حسین کو گذشتہ شب ناصبی وہابی دہشت گردوں نے دہشت گردی کا نشانہ بنایا تھا تاہم جمعہ کے روز وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
عینی شاہدین نے شیعت نیو ز کے نمائندے کو بتایا ہے کہ پینتیس سالہ شیعہ ڈاکٹر،شہید ڈاکٹر عابد حسین کو ناصبی وہابی دہشت گردوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے آفس سے واپس گھر آ رہے تھے۔
شہید کے سر اور سینے میں متعدد گولیاں لگی ہیں جس کے سبب ان کی شہادت ہوئی،شہید کی نماز جنازہ علاقائی مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کے جسد خاکی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button