پاکستانی شیعہ خبریں
ملک اسحاق کی پنجاب میں سرگرمیاں/ خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب کو انتباہ

سے پنجاب میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل سکتی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کے لشکرَجھنگوی کے رہنما ملک اسحاق صوبے میں فرقہ وارانہ فسادات کی وجہ بن سکتا ہے
واضع رہے کے ملک اسحاق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا رہنما ہے اُن کی تنظیم کو ملک دُشمن قرار دے کر کالعدم قرار دیا گیا تھا، مگر لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ مہینے بدنام زمانہ دہشتگرد ملک اسحاق کو بری کر دیا، جس بعد بدنام زمانہ دہشتگرد ملک اسحاق پنجاب کے مختلف وعلاقوں میں سرِعام جلسے جلوس کر رہاہے جس میں شیعت کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، وہ جس علاقے سے گزرتاہے معصوم شیعوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بناتا ہے، چند تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کے ملک اسحاق کی رہائی کے پیچھے پنجاب حکومت کے خفیہ معاہدات پوشیدہ ہیں،
اب دیکھنا یہ ہے کے حکومت پنجاب خفیہ ایجنسیوں کے انتباہ پر کام کرتی ہے یا مثلِ ماضی کالعدم تنظیموں کے ساتھ اپنی الیکشن کمپین چلاتی ہے
http://www.urdu.shiitenews.com/index.php?option=com_content&view=article&id=3724:2011-09-18-21-10-16&catid=50:2010-03-11-05-13-44&Itemid=37