پاکستانی شیعہ خبریں
ناصبی وہابی دہشتگردوں کی مجلس عزا پر فائرنگ،تین عزادار زخمی
کراچی میں ناصبی وہابی دہشتگردوں کی مجلس عزا پر فائرنگ،تین عزادار زخمی ہوگئے۔
شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں ناصبی وہابی دہشتگردوں کی مجلس عزا پر شامیانہ
کے پیچھے سے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ،عزاداران مظلوم کربلا مجلس کے بعد نوحہ خوانی کررہے تھے ۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں انجمن عزاداران مخدومہ کونین کے 2 ماتمی ایک علی حیدر اور وقار حسین زخمی ہوئےہیں۔
فوری طور پر زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔