پاکستانی شیعہ خبریں

کوھاٹ: یزیدیوں کی فائرنگ،لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ شھید۔

shiitenews shaheedنمائندہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ پایان استرزئی کوہاٹ کے رہائشی لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ پیشاور میں یزیدیوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔جنیں ابتدائی طور پر مقامی اسپتال منتقل گیا تھا۔لیکن وجیہہ اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے اپنے مولا اور آقا سے جا ملے۔

مزید اطلاعات کے مطابق شھید لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ جنکا تعلق مکتب جعفریہ سے تھا۔آج درندہ صفت یزیدیوں کے حملہ میں مقام شہادت پر فائز ہوگئے۔

 

یاد رھے صوبہ خیبر پختون خواہ میں ان دو دنوں میں ہونے والا یہ دوسرا حملہ ھے۔جبکہ کل زخمی ہونے والے ڈاکٹر جلال کی حالت بھی اس وقت نہایت حساس بتائی جا رھی ھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button