پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ:چھ ماہ قبل سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے زخمی نادر علی شھید

defaultشیعت نیوز 30 جولائی کو لشکر جھنگوی/سپاہ صحابہ کے درندہ صفت دھشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی شیعہ نوجوان نادر علی ولد شفقت علی کراچی کے مقامی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق شھید نادر علی ولد شفقت علی جن کی عمر 31 سال بتائی جارھی ہیں۔ آج سے چھ ماہ قبل یزیدیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں علاج معالجہ کئلیے کراچی کے مقامی اسپتال فاطمیہ منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مقام شھادت پر فائز ہوگئے۔ شھید کا جسد خاکی صبح چھ بجے کوئٹہ کے لئے روانہ کیا جاچکا ہے ا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button