پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی؛ امریکی سعودی نوازکالعدم دہشتگردو کی فائرنگ شبیر علی شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق نیو کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی کے قریب واقع مسجد و امام بارگاہ ولی عصر کے خدمت گزار امریکی سعودی نوا زدہشتگروں کی فائرنگ سے شہید ۔شبیر علی شہید نماز مغرب و عشاء کی اداگئی کے بعد اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے امریکی نواز دہشتگروں نے فائرنگ کردی ۔شہید کو میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا ۔واضح رہے کے شہر کراچی میں شیعہ عمائدین کو نشانہ بنایا جارہا ہے ،جب کے اس سے قبل گزشتہ دن شہید ہونے والے ۔زاہد حسین ،نثارعلی،اور بلال علی کی نماز جنازہ نمائش چورنگی پر ادا کی گئی جن کو کراچی میں مختلف قبرستان میں سپرخاک کیا