پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی امریکی سعودی نواز کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے اعجازحیدر رضوی شہید

shaheedکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے یوپی موڑ پر امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 30سالہ شیعہ نوجوان سید اعجاز حیدر رضوی ولدسیدخورشید رضوی شہید ۔شہید ہونے والے شیعہ نوجوان اعجاز حیدر رضوی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔جہاں ان کی قانونی کاروئی عمل میں لائی جائے گئی،واضح رہے کے گزشتہ کئی برسوں سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی حدود میں کئی ڈاکٹرزانجینیروکلاء دنشواراور شیعہ نوجوان کا قتل عام کیا گیا ہے ،جب کے قانون نافذکرنے والے ادارے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے امریکی وسعودی ایماء پر بلیک واٹر ایجنٹ ایس ایس پی کیپٹن عاصم قائم خانی کی سربراہی میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button