پاکستانی شیعہ خبریں
بلوچستان ،حب میں امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے زلف علی شہید
بلوچستان شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب عدالت روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگویکے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زلف علی شہید ،شہید زلف علی ٹھیکیدار تھے ۔شہید کی میت کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں سے امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا ۔شہید کی نماز جنازہ کا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
واضح رہے کے ملک بھر مین شیعہ نسل کشی جاری ہے جس کے نتیجے میں آج نو شیعہ شہید ہوگئے