پاکستانی شیعہ خبریں
مچھ:امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد علی رضا شہید
شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد علی رضا شہید ہوگئے ۔تکفیری دہشتگردوں نے محمد علی رضا کو اپنی درندگی کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل پر سوار آئے اور ان کے سر ااور سینے میں گولیاں مارکے اجداد کی طرح فرار ہوگئے ۔محمد علی رضا سر میں کولی لگنے سے موقع پر ہی شہید ہوگے ان کی میت کو کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے غسل و کفن کے لیے امام بارگا ہ منتقل کیا گیا ہے ۔