پاکستانی شیعہ خبریں

لندن: بلوچستان کے ملعون وزیر اعلیٰ کے خلاف احتجاج،ملعون فرار

rasianلندن میں شیعیان حیدر کرار (ع) نے بلوچستان کے متعصب خنزیر صفت وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کے خلاف ایک زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔شیعت نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لندن میں بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ ملعون اسلم رئیسانی کی رہائش گاہ ایک مقامی ہوٹل کے باہر ہزاروں کی تعداد میں شیعیا ن حیدر کرار (ع) نے زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جبکہ ملعون سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی ہوٹل سے فرار ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ کوئٹہ میں چند روز قبل ناصبی تکفیری دہشت گردوں کے بم حملوں میں 86سے زائد عزاداران امام حسین علیہ السلام شہید ہوگئے تھے جس کے بعد عزاداران امام حسین علیہ السلام ملک بھر میں چار روز تک احتجاجی دھرنے جاری رکھے اور نا اہل اور کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سرپرست ملعون اسلم رئیسانی کی وزیر اعلیٰ سے برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہ کیا تھا۔تاہم چار روز بعد وزیر اعظم نے کوئٹہ پہنچ کر شیعہ علماء اور عمائدین سے مذاکرات کے بعد ناصبی دہشت گردوں کے سرپرست ملعون اسلم رئیسانی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔
واضح رہے کہ رئیسانی کی گردن پر ہزاروں بے گناہ شیعہ افراد کا خون ہے تاہم لندن کے شیعہ مسلمانوں کاکہنا ہے کہ وہ اس ملعون کا تعاقب جاری رکھیں گے اور دنیا کے کسی کونے میں بھی اسے سکون سے نہیں رہنے دیا جائے گا۔
دوسری جانب کوئٹہ کے نزدیکی علاقہ مستونگ جو کہ ملعون اسلم رئیسانی کا انتخابی حلقہ بھی ہے میں پولیس اور ایف سی نے کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کے خلاف مسلح آپریشن شرو کر دیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک کالعدم لشکر جھنگوی کا کمانڈر راشد شاہوانی اور اس کا ساتھی شاہ جہاں ہلاک ہو کر واصل جہنم جبکہ 10 دہشتگرد گرفتارکر لئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button