پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی : سخی حسن ڈی سی آفس کے قریب کالعدم لشکر یزیدکی فائرنگ ایک نوجوان شدید زخمی

taqgetشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے سخی حسن کے قریب ڈی سی آفس کے نزدیک امریکی و سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان قمبر علی زخمی ہوگئے ۔
دہشتگردی کا یہ واقعہ سخی حسن کے قریب ڈی سی آفس کے سامنے اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلّح دہشت گردوں نے قمبر علی پر اندھادھند فائرنگ کر دی ۔ واقعے کے فوراً بعد قمبر علی کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button