پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ایڈوکیٹ علی احمد جان دوران علاج جام شہادت نوش کر گئے

کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق تین مئی کو کراچی میں ائی سی ائی پل پر سپاہ صحابہ/طالبان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایڈووکیٹ علی احمد جان کراچی کے مقامی ہسپتال آغا خان میں آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگئے. یاد رہے ان کے بیٹے ایڈووکیٹ شکیل احمد جان موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے.۔اطلاعات کے مطابق شہید ایڈوکیٹ علی ٓحمد جان کی جسد خاکی کو اورکزئی ایجنسی کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔شہید کی تدفین کا عمل ان کے آبائی گاوں میں کیا جائے گا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button