پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:ماڈل کالونی میں کار پر فائرنگ شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ شہید ،اطلاعات کے مطابق شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ کی کار کو ماڈل کالونی میں 2 وہابی موٹر سائیکل سوار وں نے نشانہ بنایا ۔جس سے ووہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔ شیعہ ممتاز علی شاہ حال ہی میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی ملی تھی اور ان کی تعینات سینٹرل جیل سے لانڈی جیل میں بطور جیل سپر ٹیندٹ تعینات ہوئے تھے ۔شہید کی میت کو جناھ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے