پاکستانی شیعہ خبریں

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مسیحی برادری کا نواز طالبان کے ہاتھوں قتل عام

taliban attack cristanکالعدم دہشتگرد گروہ ناصبی طالبان دہشت گردوں نے پشاور میں ایک چرچ پردہشت گردانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 61مسیحی شہید جبکہ درجنوں زخمیہو گئے ہیں۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شمالی صوبہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں اتوار کے روز کالعدم دہشت گردیوبندی طالبان دہشت گردوں نے چرچ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے تاہمچرچ پر ہونے والے بم حملے میں اکسٹھ مسیحی عبادت گزار جانبحق ہو گئے تاہم45زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ایک طالبان دہشتگرد روز اول سے ہی پاکستان کے معصوم شہریوںکو دہشت گردی کا نشانہ بنا رہے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک ستر ہزار سےزائد پاکستانی شہری جن میں پولیس افسران، سیکورٹی اداروں کے اہلکار،معصوم بچے، خواتین، اور مختلف شعبہ ہاءئے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادشامل ہیں کو موت کی نیند سلا چکے ہیں تاہم حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سعودیوہابی حکومت کی حمایت یافتہ نواز شریف حکومت انہی پاکستانی شہریوں کےقاتلوں طالبان دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف عمل ہے ۔پشاور کے پولیس کمشنر صاحبزادہ انیس نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئےتصدیق کر دی ہے کہ پشاور مین چرچ پر ہونے والے دہشت گردانے حملے میںاکسٹھ مسیحی جانبحق ہوئے ہیں جبکہ پینتالیس زخمی ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پشاور کے چرچ میں ہونے والی دہشت گردانہکاروائی مقامی وقت کے مطابق 11:45منٹ پر (قبل از ظہر) ہوئی ہے جبکہ عینیشاہدین کے مطابق دو طالبان دیوبندی وہابی ناصبی خود کش حملہ آوروں نے چرچکو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اکسٹھ افراد شہید ہوئے،واضحرہے کہ دھماکے کے وقت چرچ میں تین سو سے زائد افراد موجود تھے۔انتدائی طور پر رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ چرچ پر ہونے والا خود کش حملہایک ہی ہے تاہم بعد ازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحقیقات کے بات رپورٹ میںتصدیق کر دی ہے کہ چرچ پر دو خود کش حملے ہوئے ہیں اور دونوں خود کش حملہآور وں کے جسم کے اعضاء کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈے مطابق خود کش حملے میں آٹھ کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیاہے ۔دوسری جانب دھماکے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی ہیں اور لوگوں کو ابتدائی طبی امداد کی سہولیتیں فراہم کرنےکےساتھ ساتھ مقامی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔تمام زخمی ہونے والے
افراد کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں منتقل کر دیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button