پاکستانی شیعہ خبریں
سندھ :کراچی میں بے گناہ شیعہ نوجوانوں کی گرفتاریاں، ملت جعفریہ میں غم و غصہ کی لہر
سانحہ عاشورا کے بعد کراچی میں بے گناہ شیعہ نوجوانوں کی گرفتاریاںکی جارہی ہیں ،رات گئے پولیس نے سانحہ عاشورا میں اپنی ناہلی پر پردہ ڈالتے ہوئے مختلف شیعہ علاقوں میں چھاپے مار کربے گناہ شیعہ نو جوانوں کو گرفتار کر لیا ہے،رپورٹ کے مطابق گرفتار شیعہ نو جوانوں کی تعداد 20سے زائد ہے۔