پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی

شیعہ نیوز (کراچی) گلستان جوہر کے علاقے جوہر چورنگی پر امریکی سعودی نواز دہشتگرد وں  کی فائرنگ سے حساس ادارے میں نوکری کرنے والے شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق  دہشتگردوں نے وصی حیدر کو  اس وقت اپنی کاروائی کا نشانہ بنایا جب وہ جوہر چورنگی سے اپنی گاڑی میں جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان کا گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں گاڑی میں موجود حساس ادارے کے افیسر وصی حیدر ذخمی ہوگئے ۔جنہیں  قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر اعلاج ہیں ۔مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button