Uncategorized

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ امین شہیدی کی گاڑی کو گجرانوالہ کے قریب حادثہ، محفوظ رہے

شیعہ نیوز (گجرانوالہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکز ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی کی گاڑی کو گجرانوالہ کے قریب حادثہ پیش آیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔ علامہ امین شہیدی نے ’’شیعہ نیوز‘‘ کو بتایا کہ وہ 12 رجب المرجب کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو پیچھے سے آنے والی ایک گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم ان سمیت گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button