پاکستانی شیعہ خبریں

آئی ایس آئی کی ایماء پر ریلی نا نکالنے پر فیصل عابدی ایم ڈبلو ایم سے خفا ہوگئے

شیعہ نیوز (کراچی) سابق سینٹر فیصل رضا عابدی نے مجلس وحدت مسلمین کو آئی ایس آئی کی حمایت میں ریلی نکالنے کی پیشکش کی تھی جس کو مجلس وحدت مسلمین کی اعلیٰ قیادت نے مسترد کرتے یہ موقف اپنایا تھا کہ مجلس وحد ت مسلمین کسی ایجنسی کے کھیل کا مورا نہیں بنے گئی جس پر سابق سینٹر فیصل رضا عابدی ناراض ہوگئے ۔زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج اسکردو میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے بیداری ملت استحکام پاکستان کانفرنس منعقد کی جارہی ہے س میں مجلس وحدت مسلمین اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل بھی شرکت کررہی ہے جب کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی نے اسکردو میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکے ماضی میں فیصل رضا عابدی مجلس وحدت ملسمین کے ہر کانفرنس میں شرکت اور خطاب کرتے نظر آئے ہیں،ایم ڈبلو ایم کے ترجمان کے مطابق سابق سینٹر وائس آف شہداء کے چیرمیں فیصل رضا عابدی کو اس کانفرنس میں شرکت کی باقائدہ دعوت دی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button