پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی عوامی کالونی میں تکفیریوں کی فائرنگ سے حسن مہدی شہید
شیعہ نیوز (کراچی) کورنگی عوامی کالونی میں کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن حسن مہدی شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق دہشگردوں نے انکی ہائی روف پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے فائرنگ کے بعد جسد خاکی عباسی ہسپتال منتقل گیا،جہاں سے اب کورنگی منتقل کیا جائے گا