پاکستانی شیعہ خبریں

ناظم آباد، تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سگے بھائی شہید

شیعہ نیوز (کراچی) کراچی ناظم آباد نمبر 4 میں امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں نے دو سگے بھائی ذولفقار علی اور شاکر علی کو گولیاں مارکے شہید کردیا اطلاعات کے مطابق ان کو جب گولیا ں ماریں گی جب دونوں بھائی اپنے آفیس کے الیکڑک جارہے تھے کے کھات لگائے دہشتگردوں نے لاروش ریسٹورینٹ کے پاس ان پر اندہ دہند فائرنگ کردی جس سے دونوں بھائی موقع پر ہی شہید ہوگئے ،دونوں کے جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال سے اولڈ رضویہ امام بارگاہ شاہ نجف منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کے غسل وکفن کے بعد ان کی میتوں کو جھنگ روانہ کیا جائے گا جہاں ان کی نماز جنازہ کے بعد آخری رسومات ادا کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button