پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی، دھماکہ خیز مواد منتقل کرتے ہوئے کالعدم سپاہ صحابہ کے دو کارکن ہلاک

شیعہ نیوز (کراچی)اب سے کچھ دیر قبل کراچی کے علاقے قبضہ کالونی میں ہونے والے بم دھماکہ میں اہلسنت و الجماعت کے دو کارکن ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ رکشے میں ہوا، رکشے میں ۵ افراد سوار تھے جن میں سے دو ہلاک ہوگئے ہیں، اس بات کا قوی امکان ہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے یہ کارکناں رکشے میں دھماکہ خیز مواد کہیں منتقل کررہے تھے کہ مواد رکشے میں ہی پھٹ گیا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے ترجمان اورنگزیب فاروقی نے تصدیق کردی ہے کہ مرنے والے افراد انکے کے کارکن ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button