شیعہ علماء کونسل کی غیراخلاقی سرگرمیوں نے مجلس وحدت کو پاپولر کردیا، کونسل پریشان
شیعہ نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک) شیعہ نیوز کی جانب سے کئے گئے سروے نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ شیعہ علماء کونسل نامی ایک چھوٹا سا گروہ آجکل پریشانی سے دوچار ہے، کیونکہ انکی چال اپنے گلے آگئی ہے، معلومات کے مطابق شیعہ علماء کونسل نے سوشل میڈیا پر مجلس وحدت کے رہنماوں کی کرداری کشی اور تہمتوں کا جو سلسلہ شروع کیا تھا اس نے شیعہ قوم میں مجلس وحدت کے لئے مزید ہمدردیاں بڑھادیں ہیں۔ شیعہ علماء کونسل یہ گمان کئے بیھٹی تھی کے غلط تہمتیں لگا کر ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں اور قومی اجتماعی پالیسی کے خلاف پروپگنڈا شروع کرکے وہ وحدت کے رہنماوں سے قوم کو دور کردیں گے لیکن اس پروپگنڈا مہم میں کونسل کی میڈیا ٹیم اخلاق سے اتنی گر گئی کہ شیعہ قوم نے انکو گالیاں دینا اور انکی مذمت کرنا شروع کردی ہے۔ ذیل میں دی گئ ایک تصویر میں بغور دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح قوم کے غیر سیاسی افراد شیعہ علماء کونسل کے منسلک افراد اور انکی پوسٹ کی مخالفت کررہے ہیں۔
غیر اخلاقی پوسٹ
شیعہ قوم کی غیر سیاسی عوام کا ردعمل