پاکستانی شیعہ خبریں

ٹنڈوالہ یار میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ

شیعہ نیوز  ( ٹنڈوالہ یار) محرام الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس حیدرآباد میں ایک اجلاس ہوا، جس میں امن وامان قائم رکھنے اور صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ایس ایس پیز کو ہدایت کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار رشید احمد زرداری نے شیعہ نیوز کو بتایا کہ ضلع ٹنڈوالہ یار میں سخت حفاظتی اقدامات کئے ہیں اور کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس اور ضلع انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button