پاکستانی شیعہ خبریں

شکارپور میں پاکستان سنی تحریک کی جانب سے محبت اہل بیت (ع) کانفرنس کا انعقاد

 شیعہ نیوز (شکارپور) سندھ کے شہر شکارپور میں پاکستان سنی تحریک کی جانب سے محبت اہل بیت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی صدر پاکستان سنی تحریک و نائب امیر مرکزی جماعت اہل سنت شکارپور علامہ ابو الرضا حبیب احمد قادری نے محبت اہل بیت کے موضوع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مومن کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ اس کا دل اہل بیت کی محبت سے سرشار رہتا ہے، ہر مسلمان کو چاہئے کہ اہل بیت کی محبت کو اپنے دل میں اس طرح سما لے کہ ان کے ہر عمل سے اخوت، بھائی چارہ، انسانیت اور پیار نظر آئے اور باقی انسان ذات کے لئے دوستی اور ایثار کا سرچشمہ ثابت ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button