پاکستانی شیعہ خبریں

جامعہ بنوریہ جنید جمشید کو بچانے میدان میں آگیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) توہین ۔۔۔ توہین۔۔ اور توہین کا سب سے زیادہ شور مچانے والے جامعہ بنوریہ کے اپنے دامن میں توہین رسالت ۂ کا الزام لگا تو وہ اپنے بغل بچہ گلوکار جنید جمشید کو بچانے کے لئے میدان میں آگئے ہیں، اس سلسلے میں مسلسل سوشل میڈیا پر جامعہ بنوریہ کا میڈیا ونگ صفائیاں پیش کرکے معمالے کو سلجھانے کی کوشیش کررہا ہے۔

سوال یہ ہے کہ اگر جیند جمشید کی معافی کو قبول بھی کرلیا جائے تو ان لوگوں کا کیا ہوگا جنہوں نے توہین کے جھوٹے الزام میں سزائیں کاٹی ہیں، یا وہ جو بعد میں معافی مانگ چکے ہیں یا جو اعلانیہ کہ چکے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ۂ کی شان میں کسی قسم کی کوئی توہین نہیں کی تو پھر وہ کس جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں صرف اس لیئے کے وہ غیر مسلم تھے؟ کیا یہ انصاف ہوگا؟ یا ہم یہ سمجھیں کے اگر دیوبندی وہابی اہلیبت ؑ اور رسول اللہ ۂ کی شان میں جو چاہے بول سکتا ہے اور اسکی معافی بھی قبول ہوسکتی ہے لیکن کوئی اور کرے گا تو وہ سزا وار اور واجب القتل ہوگا؟ یا خدا انخواستہ دیوبندی مدارس کو اللہ نے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ جسے چاہیں معاف کردیں اور جسے چاہے سزا دیں گے؟ جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم اس بات کی وضاحت کریں!!!

Jamaia binorya

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button