پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ دشمنی کی آگ میں کالعدم سپاہ صحابہ نے اسرائیل کی حمایت شروع کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ دشمنی کی آگ میں کالعدم سپاہ صحابہ نے اسرائیل کی حمایت شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روزنامہ ایکسپریس کی جانب سے ایک خبر شائع کی گئی جس میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا اسلامی جمہوری ایران کے خلاف بیان سامنے آیا، جس کو ٹوئیٹر پر  کالعدم سپاہ صحابہ کی آفیشل آئی ڈی نے  شیئر کیا۔ بچہ بچہ یہ بات جانتا ہے کہ ہم کسی کی بات کو آگے اس وقت بڑھاتے ہیں کہ جب ہم سامنے والے کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔ کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے نیتن یاہو کا بیان لوگوں کے سامنے لانا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ سعودی عرب کے ساتھ ساتھ  اسرائیل کے بھی ایجنٹ ہیں اور اپنے  آقاؤں کو خوش کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ پاک فوج اسرائیلی حمایت یافتہ تکفیری دیوبندی تنظیم سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں پر فوری پابندی عائد کرکے ان کے رہنماؤں کی سرگرمیوں کو محدود کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button