مضامین

آل سعود کی جانب سے خانہ کعبہ کی ایک بڑی توہین منظر عام پر آگئی،مسلمان سیخ پا!!

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یہ جو تصویریں آپ دیکھ رہے ہیں یہ تصاویر غلاف کعبہ اور کعبہ کے دروازے کی ہیں ، اس بات کا تو دنیا کے ہر مسلمان کو پتا ہو گا لیکن اس پر جو لکھا ہے اس کا پتا ہونا بھی ضروری ہے۔۔۔
خانۂ کعبہ کا غلاف اور دروازہ پر اللہ تبارک و تعالیٰ اور ان کے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نامِ تحریر ہونا چاہئیے ، نبی کے وصی مولودِ کعبہ حضرت علی شیرِ خدا کا نام ہونا چاہئیے، حضرت ابرہیم علیہ السلام و اسماعیل علیہ سلام جنہوں نے کعبہ کو تعمیر کیا ان کا نام ہونا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔ مگر بے غیرتی اور بد معاشی کی انتہاتو دیکھیں کہ اس غلافِ کعبہ پر اور درِ کعبہ پر خادم الحرمین الشریفین عبداللہ بن عبد العزیز بن آل سعود تقبل اللہ منہ لکھا ہے!
کیا شرابی و کبابی، انسانوں کے نام اسطرح خانہ خدا پر لکھنا بدعت نہیں، کیوں پاکستان کے تکفیری و وہابی دہشتگرد مدارس کو یہ نظر نہیں آتا ؟ کیا یہ خانہ خدا کی حرمت کی بے ادبی نہیں ہے؟شیعہ نیوز ،پاکستانی خبر رساں ادارہ اس رپورٹ کے ذریعے تمام مسلمانوں کو سوچنے کی دعوت دیتا ہے ہیں کہ وہ جانیں کے خانہ کعبہ کو اصل خطرہ کسی بیرونی قوت سے نہیں بلکہ خود ان نام نہاد خادمین حرمین شرفین آل سعود سےہے۔

kaba1

kaba2

kaba3

آل سعود کو اپنے نام تک اتنے پیارے لگتے ہیں کہ انھوں نے اپنے نام بھی غلاف کعبہ اور در کعبہ پر لکھ رکھے ہیں لیکن ان کو آل نبی ،بنت رسول (ص) سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا ، اصحاب رسول (ص) کے ناموں سے اتنی نفرت ہے کہ انھوں نے ان کے نام تو نام ان کی قبروں کے نشان بھی مٹانے دیا۔
کیا اس طرح بیت اللہ پر اپنا نام لکھنا توہین بیت اللہ نہیں ۔۔؟
کیا نبی و علی و اصحاب کے نام کی جگہ اپنا نام لکھنا توہین رسالت نہیں؟

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button