پاکستانی شیعہ خبریں

سکھر میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی اسرائیل مردہ باد ریلی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن کے زیر اہتما م قاسم پارک سے سکھر پریس کلب تک اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکا نے امریکا و اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جے ایس او سکھرڈویژن کے صدر غضنفر عباسی، سید کاظم علی شاہ، عمران علی شیخ، مبشر مہدی، عرفان چوہان و دیگر نے کہا کہ 14مئی اسرائیل کے ناپاک وجود کا دن ہے، یہ وہ سیاہ دن ہے جب امریکا کی ایماء پر مسلمانوں کے قلب سرزمین مقدس فلسطین پر ناجائز قبضہ کرکے عالم اسلام کی پیٹھ میں خنجر گھونپاگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button