Uncategorized

ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او، ایس یو سی اور پیام ولایت کے تحت جشن ولادت سیدہ کونین (س) کا انعقاد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع شرقی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پیام ولایت فاؤنڈیشن، شیعہ علماء کونسل کے تحت جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاؤن میں ولادت باسعادت دختر رسول ﷺشہزادی کونین حضرت فاطمتہ الزہراس کے پر مسرت موقع پرشاندار محفل جشن منعقد کی گئی، جس میں معروف منقبت خواں اور شعراءحضرات نے بارگاہ سیدہ کونین س میں نذرانہ عقیدت پیش کیا، جبکہ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختارامامی اور علامہ فرقان حیدر عابدی نے شرکاءسے خطاب کیا ، جشن کے اختتام پر شرکاءمیں نیاز بھی تقسیم کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button