Uncategorized

کالعدم تحریک طالبان کے پانچ گروپ کراچی میں سرگرم ہیں، انچارج سی ٹی ڈی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی میں سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ اس وقت کالعدم تحریک طالبان کے پانچ گروپ کراچی میں سرگرم ہیں۔ تحریک طالبان کاایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) گروپ پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے۔ کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے راجہ عمر خطاب نے کہا کہ سی گروپ نے ایف آئی اے اہلکار کو بھی قتل کیا تھا ممکن ہے اسی گروپ نے ٹریفک اہلکاروں کو قتل کیا ہو، ابھی تک ایک بھی کارندہ گرفتار نہیں ہو سکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button