Uncategorized

دیوبند سکالر مولانا طارق جمیل پر کسی قسم کی تبلیغ و لیکچر پرپابندی عائد کردی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) راولپنڈی: مسلک دیوبند کے معروف سکالر مولانا طارق جمیل پر بڑی پابندی عائد ۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معروف سکالر مولانا طارق جمیل کوآرمی فارمیشنز میں کسی قسم کی دعوت نہیں دی جائے گی ۔ ڈیلی آزاد ویب سائیٹ پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاک فوج کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واضع کردیا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو بطور مہمان ، بحیثیت لیکچر دینے اورکسی قسم تبلیغ کرنے پرپابندی عائد کردی ہے۔ واضع رہے کہ مولانا طارق جمیل مسلک دیوبند کے ایک معروف مذہبی سکالر ہیں اور ان کے بیانات اورلیکچر کےلئے اکثر سرکاری اداروں میں انہیں دعوت پر بلایا جاتا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کا عکس نیچے ملاحظہ کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button