Uncategorized

سیالکوٹ: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جہادی لٹریچر تقسیم کرنے والا کلعدم تنظیم کا کارکن گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) محکمہ انسداد دہشت گردی نے سیالکوٹ میں کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تکفیری دہشتگرد تنظیم کا ایک کارکن گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق تکفیری دہشتگرد تنظیم کا کارندہ ابوبکر سیالکوٹ میں جہادی لٹریچر،پمفلٹس اور کتابیں تقسیم کر رہا تھا، ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی تھانہ گوجرانوالہ میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سیکورٹی اداروں کیجانب پنجاب بھر میں کلعدم دہشتگردو تنظیموں کیخلاف کامبنگ آپریشن کا آغاز کیا جاچکا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد گرفتار اور ہلاک ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button