Uncategorized

لاہور، سول سیکرٹریٹ میں محرم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کنٹرول روم قائم

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کیلئے حکومتِ پنجاب کےسول سیکرٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناءاللہ اور ہوم سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کی سربراہی میں کنٹرول روم کام کرے گا۔ کنٹرول روم تمام اضلاع کے ڈی سی او زاور ڈی پی اوز کیساتھ کوارڈی نیشن کرے گا۔ یہ کنٹرول روم محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات، فوج اور رینجرز کیساتھ کوآرڈی نیشن اور دیگر انتظامات کی بھی نگرانی کرے گا۔ نویں اور دسویں محرم کو پنجاب حکومت کے اعلیٰ حکام اس کنٹرول روم کا دورہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button