Uncategorized

کراچی: ناظم آباد سرسید کالج کے قریب کلعدم اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید ذوالفقارحسین شہید

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کراچی: ناظم آباد سرسید کالج کے قریب سعودی نواز کلعدم اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید ذوالفقار حسین شہید، اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر1 سرسید کالج کے قریب سعودی نواز کلعدم جماعت اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید ذوالفقار حسین شہید ہوگئے۔ ورثاء کے مطابق شہید سید ذوالفقار حسین 7 روز قبل ہی اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آسٹریلیا سے آئے تھے اور کراچی کےعلاقے اولڈ رضویہ میں رہائش پزیر تھے، آج ہی انہیں واپس جانا تھا لیکن کلعدم جماعت کے تکفیری دہشتگردوں نے بربریت کا نشانہ بنایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button