Uncategorized

دہشتگردی کی تازہ لہر آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر سوالیہ نشان پیدا کرنے کی کوشش ہے، بلال سلیم قادری

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری نے کہا کہ سیہون شریف لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے دھماکے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، حکومت وقت فوری طور پر تمام مزارات کہ فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے، دہشت گردی کی تازہ لہر آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر سوالیہ نشان پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ رینجرز کراچی کی طرح پورے ملک میں آپریشن شروع کرے۔ انہوں نے کہا کہ نا اہل محکمہ اوقاف تحلیل کرکے اہلسنت علماء پر نیا بورڈ تشکیل دیا جائے جو مزارات کی مناسب سیکیورٹی کا انتظام کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button